Important Links Visit Our Shop Return & Replace Policy WhatsApp Chat
Welcome to Shaheen Trader's
شاہین ٹریڈرز پاکستان کی پہلی آن لائن ہول سیل پلیٹ فارم ہے۔ جو خاص طور پر موبائل شاپ ریٹیلرز کے لیے بنایا گیا ہے۔
شاہین ٹریڈرز
سے آپ تمام
موبائل شاپ ریٹیلرز نہایت سہولت کے ساتھ اپنی دکان کا تمام سامان آن لائن خرید سکتے ہیں۔ کمپنی پاکستان بھر میں اپنی بہترین سروس
بلاتعطل فراہم کر رہی ہے۔ ہمیشہ سے اپنے معزز ریٹیلرز کے لئے بہترین خدمات فراہم کرنے میں کوشاں ہے۔ وطن عزیز میں ہزاروں ریٹیلرز کا اعتماد ہماری معیاری اور قابل اعتماد سروس کا واضح ثبوت ہے
شاہین ٹریڈرز
کا مقصد آپ کو آپ کے کاروبار کے متعلق ہر طرح کی سروسز اور پروڈکٹس آپ کی شاپ تک بہم پہنچانا ہے۔تاکہ آپ اپنا قیمتی وقت اپنے کسٹمر کو دیتے ہوئے کاروبار کو مزید آگے بڑھا سکیں۔ عام دکاندار کو ہول سیل مارکیٹ تک جانے کے لیئے وقت کے ضیاع کے ساتھ ساتھ بہت سی دوسری دشواریوں کا سامنا تھا۔ عام مارکیٹ میں خریداری کے لیے آپ کو متعدد دکانوں کے چکر لگانے پڑتے ہیں۔ جبکہ
شاہین ٹریڈرز
میں آپ کو تمام پروڈکٹ زبردست انداز میں منظم کیٹگریز کی صورت میں ایک ہی پلیٹ فارم پر میسر ہیں۔
شاہین ٹریڈرز نے ریٹیلرز کے انہی مسائل کو سمجھا اور آپ کی خریداری کے مسائل کو اپنے ذمہ لیتے ہوئے اس ضمن میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جدید ترین سروسز کی یکساں فراہمی کو یقینی بنایا، تاکہ ملک کے ہر کونے میں موجود ریٹیلرز پرسکون انداز میں اپنے کاروبار کو آگے بڑھاتے ہوئے ہول سیل کے لئے آن لائن شاپنگ کا لطف اٹھاسکیں۔ ہمارے ریٹس ملک بھر میں یکساں ہیں۔ اب آپ کم
کوانٹٹی میں بھی ہول سیل کے ریٹس کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔ لہٰذا اپنی شاپ بند کیے بغیر دکان پر بیٹھے بیٹھے
www.shaheentraders.net
کا وزٹ کرتے ہوئے پرسکون انداز میں خریداری کریں
1> Sign in
Login to your portal
2> Add to cart
Select your desired products
3> Confirm
Confirm your quotation from your account
4> Get Delivered ویڈیو دیکھنے کے لیئے کلک کریں
SPACE
ورانٹی کاؤنٹر کلیم:۔
استعمال شدہ کلیم:۔
کیبل اور ہینڈ فری:۔
نوٹ:۔
وہ تمام پروڈکٹس جن کے اوپر ورانٹی لکھی گئی ہے۔ ان تمام پروڈکٹس کی ورانٹی اس کے مطابق دی جائے گی۔اس میں ورانٹی دو طرح سے کی جائے گی۔ ورانٹی کاؤنٹر کلیم، ورانٹی استعمال شدہ کلیم۔
ہ تمام اشیاء جن کے اُوپر ورانٹی درج ہے۔ اُوپر لکھے گئے عرصہ مدت کے دُوران کوئی بھی چیز ایسی نکلتی ہے ۔ جو خراب ہو یا ڈیڈ ہو ۔اور وہ چیزصاف اور فریش حالت میں ہونی ضروری ہے۔اس چیز کی اندرونی حالت اور ڈبی کی حالت بھی فریش ہونا ضروری ہے۔ تو وہ آپ کو چیز کے بدلے چیز دے دی جائے گی۔
وہ تمام اشیاء جن کے اُوپر ورانٹی درج ہے۔ اُوپر لکھے گئے عرصہ مدت کے دُوران کوئی بھی چیز ایسی نکلتی ہے ۔ جو استعمال کے دُوران خراب ہو گئی ہو۔مگر جلی ہوئی نہ ہو۔تو وہ چیز
کمپنی کی طرف جائے گی۔ وہ چیک کرنے کے بعد جس حالت میں چیز جائے گی۔ اسی حالت میں چیز دی جائے گی۔ یا پھر اس چیز کو رپیئر کر کے دیا جائے گا۔
چیز جلنے کی اصل وجہ رات کو چارج لگا کر سو جانا ہے۔ جس وجہ سے زیادہ چارج لگی رہنے کے بعد یا بیٹر ی پھول جاتی ہے۔ یا جل جاتی ہے۔
یہ وہ چیزیں ہیں ۔ جن کے اورپر ورانٹی درج نہیں ہو تی۔ ان چیزوں کا صرف اور صرف کاؤنٹر کلیم ہوتا ہے۔یہ چیزیں آپ ایک ماہ کے اندر اندر چیک کر سکتے ہیں ۔ ڈبی اور چیز فریش حالت میں ہو گی تو اس کا کاؤنٹر کلیم مل جائے گا۔ چیز کے بدلے نئی چیز دے دی جائے گی۔اس کے بر عکس استعمال شدہ کیبل اور ہینڈفری کی کسی قسم کی کوئی ورانٹی نہیں دی جائے گی۔
کوئی بھی چیز جو آپ کی رپیئرنگ یا کلیم کے لیے آتی ہے۔ اس کا عر صہ مدت 1 ماہ ہے۔ 1 ماہ کے دُوران وہ چیز تبدیل یا رپیئر کر کے دی جائے گی۔
Other Products
چارجر
ہینڈ فری
کیبل
بیٹری
ملٹی میڈیا
ڈیٹا اسٹوریج
گلاس
پاؤچ
پاور بنک